حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف عراق میں تقریبِ حلف برداری و الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام مولانا الشیخ مجیر محمد میثمی نے بطور نمائندۂ قائد و مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھایا۔
-
مدرسۃ الولایہ نجف اشرف میں دورۂ عربی زبان کی کلاسز کا آغاز
حوزہ / مدرسۃ الولایہ نجف اشرف میں غیر عربی زبان بولنے والے طلاب کے لیے عربی زبان کی تفہیم و مہارت کے سلسلے میں ’’دورۃ اللغة العربیة لغیر الناطقین بها‘‘…
-
حوزاتِ علمیہ کو جدید ذرائع سے مؤثر فائدہ اٹھانا چاہیے: حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی نے کہا ہے کہ حوزۂ علمیہ نجف اشرف کی نمایاں خصوصیات میں فکری آزادی اور مختلف علمی طریقوں میں تحقیق کی گنجائش شامل…
-
تصاویر/ مدرسہ حسینیہ گھوسی میں مجمع علماء و واعظین پوروانچل کے زیر اہتمام ایک روزہ تعلیمی و تربیتی و اصلاحی عظیم الشان جلسہ کا انعقاد
حوزہ/ مدرسہ حسینیہ گھوسی میں مجمع علما ء وواعظین پوروانچل کے زیر اہتما م ایک روزہ تعلیمی و تربیتی و اصلاحی عظیم الشان جلسہ منعقد ، گھوسی مئو میں نمایندہ…
-
استاد حوزہ علمیہ نجف اشرف کا الکوثر انٹرنیشنل ہسپتال کا دورہ / طبی سہولیات اور خدمات پر خراج تحسین
حوزہ / حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استادِ درسِ خارج حجت الاسلام و المسلمین سید احمد الاشکوری نے محسنِ ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی جانب سے…
-
حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استادِ درسِ خارج کا جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا دورہ؛
حوزوی طالب علم علمی جدوجہد کے ساتھ اخلاص، تقویٰ اور عمل کو بھی اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائے: سید احمد الاشکوری
حوزہ / حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استادِ درسِ خارج حجت الاسلام و المسلمین سید احمد الاشکوری نے جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا دورہ کیا۔
-
ٹیکنالوجی نے مرجعیت اور مومنین کے درمیان رابطے کو مزید آسان بنا دیا ہے: مولانا سید ضامن حسین جعفری
حوزہ/ مرکزی دفتر حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے وابستہ مولانا سید ضامن حسین جعفری نجفی نے حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اربعین…
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے مفتی راغب حسین نعیمی کی ملاقات / دینی و اسلامی اقدار کے فروغ سمیت مختلف امور پر گفتگو
حوزہ / اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین مفتی راغب حسین نعیمی نے مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے نجف اشرف میں ان کے مرکزی…
-
خانۂ فرہنگ ایران پشاور اور کریٹیو آرٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے درمیان ثقافتی، ادبی و سیاحتی تعاون کا باقاعدہ آغاز
حوزہ/پشاور پاکستان جو صدیوں سے تہذیبوں کے سنگم، علم و ادب کے مرکز اور گندھارا کی عظیم تہذیبی میراث کے امین شہر کی حیثیت رکھتا ہے، میں خانۂ فرہنگ اسلامی…
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی یادگار تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مختلف ادوار سے متعلق یادگار تصاویر۔
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت علماء و طلاب کے لیے سود سے پاک معیشت کے عنوان سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ
حوزہ/اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جامعہ المصطفٰی العالمیہ شعبۂ کراچی پاکستان سے منسلک علماء اور فارغ التحصیلان کے لیے دو روزہ تربیتی کورس کا اہتمام کیا۔
آپ کا تبصرہ